May 15, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/farmington-realestate.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
Russian Ambassador to Japan Mikhail Yurievich Galuzin speaks during an interview with Reuters, amid Russia's invasion of Ukraine, at the embassy in Tokyo, Japan, March 17, 2022. REUTERS/Kim Kyung-Hoon

افغان خبر رساں ایجنسی “باختر”نے روسی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی کہ روس کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا کہ موجودہ افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا انحصار ایک جامع حکومت کی تشکیل پر ہے۔

میخائیل گالوزین نے کہا کہ ایک جامع حکومت کے لیے افغانستان کے تمام “نسلوں، فرقوں اور سیاسی رجحانات” کے نمائندوں کی شرکت ضروری ہو گی۔

جمعے کے روز ازبکستان کا دورہ کرنے والے گالوزین نے مزید کہا کہ ماسکو اب بھی طالبان کے ساتھ “کام کے حوالے سے روابط” برقرار رکھے ہوئے ہے۔

خبر رساں ایجنسی ریانوفستی کے مطابق روس کے نائب وزیرِ خارجہ نے افغانستان کے حوالے سے امریکی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے بارے میں کہا کہ واشنگٹن نے افغانستان کو واقعی ترک کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *