May 15, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/farmington-realestate.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
Prime Minister Rishi Sunak during a press conference in the Downing Street Briefing Room, as he gives an update on the plan to “stop the boats” and illegal migration in London, Britain, on December 7, 2023. (Reuters)

ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے ایک سنیئر رہنما نے ہفتے کے روز دیے گئے ایک بیان میں برطانوی وزیر اعظم رشی سونک اور ان کی حکومت کو برطانوی جہاز ربیمار کے ڈوبنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

حوثییوں کی سپریم انقلابی کمیٹی کےسربراہ محمد علی الحوثی نے ‘ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ ایکس ‘ پر اپنے بیان میں کہا ‘ سونک کے پاس اب بھی موقع ہے کہ وہ اپنا جہاز سمندر سے نکال لیں بشرطیکہ غزہ میں امدادی سامان جانے دیں۔’

واضح رہے یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت نے ہفتے کے شروع میں دیے گئے ایک بیان میں کہا تھا کہ ربیمار، جس پر حوثیوں نے پچھلے ماہ حملہ کیا تھا، بحیرہ احمر میں ڈوب گیا ہے۔ حوثی حکومت نے اس پر لدی کھاد کی وجہ سے ممکنہ ماحولیاتی تباہی سے بھی خبردار کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *